Murabba was good but the murabba was damped freshly so it was a little raw although it tastes good
بہت اچھا اچار ہے ان کا میں نے اور بھی آرڈر کیا ہے ۔ لسوڑا اچار کمال کا ہے۔ کھجور کی چٹنی بھی بہت بہت اچھی ہے۔ اللہ پاک ان کو ہمیشہ ایسے ہی ایمانداری سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
My whole family loves the taste of that achar. It really yummy 😋. Wanna buy again.








